thank youAppreciated-------your brain![]()
انگریجی کا کچھ بھی بلے نہیں پڑتا ۔
مگر اتنی تھوڑی سی سمجھ لگی ہے کہ آپ پر اللہ عزوجل کا کرم ہے جو کہ فیض آپ لٹا رہی ہے۔
اپنا نہ ہونا ہے سب کچھ ہے یعنی میں ختم ہو جائے تو اسی عاجزی کہتے ہیں۔
واقعی اپریشیٹنگ برین ہے آپ کا ۔
اللہ عزوجل مزید برکت دے آمین۔