بہت شکریہ جناباللہ شیطان سے حفاظت فرمائے اور اپنی یاد کی توفیق بخشے . آمین
بھائی معذرت چاہتا ہوںمیں نے یہاںصرف ڈیزائن شدہ آیات اور احادیثلکھنے کی اجازت لی تھی اور یہ کام یونی کوڈمیں نہیں ہوتا تاہم اگر آپ چاہتے ہیں تو اس کے لئے مجھے ایچ ٹی ایم ایل کی سہولت درکار ہوگی اگر آپ وہ فراہم کردیںتو میں تیار ہوںبھائی جی ان کو یونیکوڈ میں بھی تو لکھیں۔