5000 کے نوٹ کے بعد مشرف اور بش

سندس راجہ

محفلین
جناب فخرنوید صاحب کے لطیفے کے حوالے سے ایک اور لطیفہ


ایک جہاز میں جنرل مشرف اور بش سفر کر رہے تھے۔ بش نے کہا اگر میں یہاں ایک ارب ڈالر پھینکوں تو بہت سے لوگ خوش ہوں گے۔ مشرف نے کہا اگر میں اپنی وردی اتار پھینکوں تو پورا پاکستان خوش ہو گا۔-
--
-
-
-
-
-
-
-
پائیلٹ برجستہ بولا اگر میں آپ دونوں کو پھینک دوں تو پوری دنیا خوش ہو جائے گی۔
 
Top