مبارکباد 42 ویں سالگرہ۔ حمیر یوسف صاحب

تجمل حسین

محفلین
محترم حمیر یوسف صاحب کو بیالیسویں سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے اور تادمِ آخر صراط مستقیم پر چلائے۔ آمین۔

چونکہ محترم بھائی سائنس سے زیادہ شغف رکھتے ہیں اس لیے

15bdeeb74d99b2fe74dae45ee668faf0.jpg

لیکن اگر سائنس سے دل نہ بھرے اور کیک کھانے کو دل چاہے تو یہ لیجئے۔

P2160780.JPG


دیر سے خیال آنے پر معذرت :)
 
Top