400 سال قدیم قرآن۔ جنگ نیوز

Muhammad Qader Ali

محفلین
486365_378221875592794_1897215152_n.jpg
 

یوسف-2

محفلین
مغل تاجدار نے جتنی کوشش قرآن کے اس صحیفہ کی تیاری میں کی، اگر اتنی ہی سعی قرآن کے پیغام کو عوام الناس بالخصوص ہندو عوام تک پہنچانے پر کی ہوتی تو شاید برصغیر میں مسلمانوں کی یہ حالت نہ ہوتی۔ اللہ نے تو اسے ایک عظیم سلطنت کا شہنشاہ بنایا تھا مگر وہ محض ایک ”کاتب قرآن“ بن کر رہ گیا۔ :) قرآن عجائب گھر کی ”زینت“ بننے کے لئے تو نازل نہ ہوا تھا
 
Top