عبد الرحمٰن
محفلین
ایک سردار جی شراب سے تنگ آ گئے اور خالی بوتلیں توڑنے لگے.
ایک بوتل توڑی "تیری وجہ سے میری نوکری گئی"

دوسری بوتل توڑی"تیری وجہ سے میرا گھر تباہ ہوا"

تیسری توڑی تیری وجہ سے میری بیوی چھوڑ کے چلی گئی"

چوتھی بوتل اٹھائی تو وہ بھری ہوئی تھی.سردار جی نے اسے اٹھا کر ایک طرف رکھا
""تُوں سائیڈ تے ہو جا ... تیرا کوئی قصور نئیں""