سلام! 30 جملہ سانچے RTL کنورٹ کر دیئے ہیں۔ ڈونلوڈ کر سکتے ہیں- ڈیمو اردو جملہ کی ویب سائیٹ پر دیکھ سکتے ہیں- http://www.kashmiri.info/joomla جملہ اردو کشمیریا
بہت بہت شکریہ کشمیریا جی۔ آپ کی اس محنت کا سب سے زیادہ فائدہ میں اٹھاؤں گی۔ لیکن فی الحال وقت ہی نہیں مل پا رہا کہ جملہ پر کام آگے بڑھا سکوں۔ بہرحال، آپ ایسے ہی مفید چیزیں پیش کرتے رہیں،۔۔۔ جلد یا بدیر ہمیں ان سب چیزوں کی ضرورت پڑے گی (خاص طور پر جملہ 1۔5 کا سٹیبل ورژن میدان میں آتے ہیں)۔ خاص طور پر یہ تبدیل شدہ ڈھانچے بہت اہم ہیں۔