گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

الکبیر نے 'گرافکس ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 30, 2009

  1. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وعلیکم السلام،
    1-
    آپ کو وی رے درکار ہو گا ۔۔۔ وی رے برائے 3ڈی میکس 8 بٹ 64
    2،3-
    کسی بھی 3 ڈی پروگرام میں 3 ڈی یا سہہ رخی اشیاء یا ماڈلز بنائے جا سکتے ہیں، ان کی اینیمیشن بنا سکتے ہیں ، دھماکے آگ پانی دھواں وغیرہ بنا سکتے ہیں۔
    آٹو کیڈکے ماڈلز کو 3 ڈی میں لے جا کر ان پر میپ، مٹیریلز لگا سکتے ہیں، ان کی اینیمیشن بنا سکتے ہیں، منظر میں لائٹنگ شامل کر سکتے ہیں۔
    4-
    پروگرام میں مختلف پلگ انز تب ہی استعمال کئے جاتے ہیں جب استعمال کرنے ہوں،،، مثلا" وی رے، رے فائر، ریئل فلو۔۔۔ وغیرہ

    وی رے پلگ ان حقیقت سے قریب ترین لائٹنگ کے لئےاستعمال ہوتا ہے۔ اس کے نتائج گوگل پر سرچ کر لیں، بہت مل جائیں گے ورنہ یہ چیک کریں:
    https://www.google.com/search?q=vra...u_fJAhWIbY4KHZpoCrsQ_AUIBygB&biw=1280&bih=864

    خوش رہیئے
    :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الحمدللہ! میرا اردو ویڈیو ٹیوٹوریلز کے سلسلہ کا بائسواں ٹائٹل،،، 3ڈی وی رے لائٹنگ،رینڈرنگ سلسلہ کا پہلامنظر اور اس کے مددگار ویڈیوز تیار اور دستیاب ہیں۔ اس کے نتائج:

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرا نیا کام:
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرا 3ڈی میکس کا دسواں ٹائٹل،،، بسلسلہ اردو ویڈیو ٹیوٹوریلز
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  5. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری لائٹنگ، رینڈرنگ ،،، ماڈلز از نیٹ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری لائٹنگ، رینڈرنگ ،،، ماڈلز از نیٹ
    ۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری لائٹنگ، رینڈرنگ ،،، ماڈلز از نیٹ
    ۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری لائٹنگ، رینڈرنگ ،،، ماڈلز از نیٹ
    ۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے ٹیوٹوریلز،،، 3ڈی ٹائیٹل نمبر 8

     
    • زبردست زبردست × 3
  10. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے ٹیوٹوریلز،،، 3ڈی ٹائیٹل نمبر 9
    ۔

     
    • زبردست زبردست × 2
  11. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے ٹیوٹوریلز،،، 3ڈی ٹائیٹل نمبر 10
    ۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  12. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • زبردست زبردست × 1
  13. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ماشاء اللہ۔
    بہت خوب۔
     
  14. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوش رہیئے، جزاک اللہ۔۔۔!
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماروی لس ڈیزائنر میں تیار کردہ ٹراؤزر۔۔۔ ٹیوٹوریلز مستقبل قریب میں، ان شاء اللہ!
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرا 'ماروی لس ڈیزائنر' میں نیا کام۔۔۔!
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    کیا ہی اچھا ہو کہ آپ ماروی لس ڈیزائنر کے لئے الگ سے تھریڈ بنا لے میں حاضری دیتا رہوں گا۔
     
  18. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    بہت ہی خوب ،عمدہ اور تخلیقی کام کیا ہے ماشاء اللہ ۔
     
  19. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ،،، الگ تھریڈ بھی بنا ہی لیتا ہوں۔
    :sneaky:
     
    • زبردست زبردست × 1
  20. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اس الگ تھریڈ میں مجھے ضرو ٹیگ کیجئے گا۔
     

اس صفحے کی تشہیر