گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

bilal260

محفلین
جو ذمہ داری نہیں نبھا رہا اسے افسر لگایا ہی کیوں؟:(
یہ کون سا سرکاری فور م ہے۔۔۔!:biggrin:
جو ذمہ داران ہے وہ افسر ہی ہے اگر عاجزی میں کوئی خود کو افسر نہ کہے اس کی مرضی۔
اس مصروف ترین دور اور مصروف زندگی میں اگر کوئی دیرسے بھی آئے تو غنیمت ہے ۔
افسران بھی تو دوسرے افسر سے مشورہ کر کے اپروول دیتے ہیں اس لئے کہ غلط اپروول پر جاب سے ہی نہ نکالے جائے۔;)
 
الکبیر

درست فرمایا۔۔۔ اور میرا تھریڈ منظور ہو نے کے بعد یہاں آگیا ہے:
الکبیر - ماروی لس ڈیزائنر سے کپڑے ڈیزائن کریں
اگر سرکاری افسران بھی ایسے ہو جائیں تو ہمارا ملک کافی سدھر جائے
:biggrin:
 
Top