29اکتوبر 1923 الغائے خلافت اور جمہوریہ ترکی

ربیع م

محفلین
29اکتوبر 1923الغائے خلافت اور جمہوریہ ترکی

آج کے دن 29اکتوبر 1923 میں ترکی میں خلافت ختم کرنے اور ملک کو جمہوریہ قرار دینے کا اعلان ہوا اور کمال اتاترک اس کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔ انھوں نے زمام اقتدار سنبھالتے ہی اصلاحات نافذ کیں۔ لیکن مذہبی حلقوں میں عموماً ان اصلاحات کو اچھا نہیں سمجھا گیا، اور فی الواقع ترکی ان اصلاحات کے نتیجہ میں اپنے قدیم تہذیبی ورثہ سے محروم ہوتا چلا گیا۔ عالم اسلام کے مسلمانوں میں بھی غم و غصہ کی لہر چل پڑی، اور ترکی عالم اسلام سے کٹ کر رہ گیا۔
 
Top