27ویں شب میں عمرہ

سویدا

محفلین
السلام علیکم

کل 27 ویں شب کے شدید ازدحام میں الحمد للہ عمرہ کی سعادت حاصل ہوئی اللہ تعالی قبول فرمائے
محفل اور اراکین محفل کو اس موقع پر فراموش نہ کرسکا
آپ سب سے بھی دعاوں کی درخواست ہے
 

طالوت

محفلین
الحمدللہ ۔ مبارک ہو جی ۔ امید ہے ہمارے پہنچنے تک ازدحام کم ہو چکا ہو گا۔
وسلام
 

سویدا

محفلین
آج مدینہ طیبہ میں عید الفطر کی نماز پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی
بہت ایمان افروز منظر تھا
 
Top