sobiaanum
محفلین
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز رائے ونڈ میں 200 ایکڑ اراضی کے کیس میں آج نیب لاہور کے سامنے پیش ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں 200 ایکڑ اراضی کا کیس: لیگی رہنما مریم نواز کی آج نیب میں پیشی۔فنڈ کب اور کہاں سے آئے ؟ کتنا ٹیکس دیا ؟ نیب نے مکمل تفصیلات مانگ لیں۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز کی نیب کے سامنے پیشی کا فیصلہ وکلا، خاندان اور پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیا گیا اور یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ مریم نواز ایک بڑے قافلے کی صورت میں جاتی امرا رائیونڈ سے نیب آفس ٹھوکر نیاز بیگ پہنچیں گی۔
لیگی رہنما مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کی جانب سے کارکنوں کو جاتی امرا رائیونڈ اور نیب آفس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیے: https://onlineindus.com/urdu/50880

آخری تدوین: