2 اکتوبر 1187 سلطان صلاح الدین ایوبی القدس شہر میں داخل ہوتے ہیں

ربیع م نے 'تاریخ کا مطالعہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 2, 2015

  1. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    رواں ایام کی مانند ہی وہ دن تھا

    2 اکتوبر 1187 بروز جمعۃ المبارک

    جب صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ القدس شہر میں 88 سالہ صلیبی قبضے کا خاتمہ کرتے ہوئے فاتحانہ انداز میں داخل ہوئے ۔

    القدس شہر جو آج بھی کسی صلاح الدین ایوبی کا منتظر ہے۔


    [​IMG]
     

اس صفحے کی تشہیر