19 اکتوبر 1469 ملکہ ازابیلا اور فرڈیننڈ کی شادی

ربیع م

محفلین
18 اکتوبر 1469 ملکہ ازابیلا اور فرڈیننڈ کی شادی



18 اکتوبر 1469 آج کے دن قشتالہ کی ملکہ ازابیلا اور اراگون کے بادشاہ فرڈیننڈ کی شادہ ہوئی جس کی وجہ سے ان دونوں مملکتوں کا باہمی اتحاد قائم ہوا جو آگے چل کر1492 میں سقوط غرناطۃ کا سبب بنا۔


ملکہ ازابیلا کو غسل سے شدید نفرت تھی اور اس شادی کے دن ملکہ ازابیلا نے اپنی زندگی میں پہلی بار اپنی مرضی سے غسل کیا، اس لئے آپ اس شادی کو انتہائی متعفن شادی کہہ سکتے ہیں۔

چونکہ ملکہ غسل کو شدید ناپسند کرتی تھی چنانچہ متعصب کیتھولک ملکہ کے حکم سے مسلمانوں کے حمام گرا دیئے گئے اور اس کی پیروی میں مسلمانوں کیلئے غسل کرنا ممنوع قرار پایا....!!!!
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top