” فٹ پرنٹس آف گاڈ”

قیصرانی

لائبریرین
مقدس

آپ شاید Foot Print سمجھ رہے ہیں ، لیکن یہاں بات FootPrint کی ہو رہی ہے ، جسے عمومی طور پر کسی چیز کا Impression کہا / سمجھا جاتا ہے۔

ڈکشنری کی رو سے بھی یہ :
عقل، جذبات، ضمیر، وغیرہ پر پیدا ہونے والا ایک مضبوط اثر ہے۔
اصل تحریر میں چونکہ یہ الفاظ تھے

یہ گویا اس بندے کی پہلی سانس سے آخری سانس تک کی دستاویزی فلم تھی۔ ہر جگہ اور ہر موقع پر چار چار قدموں کے نشانات دکھائی دے رہے تھے۔ دو خدا کے اور دو بندے کے۔۔ پھر تین چار ایسے مقامات بھی آئے جہاں پر صرف دو قدموں کے نشانات نظر آ رہے تھے۔ بندہ یہ دیکھ کر احتجاجی انداز میں چلّا اٹھا۔

ا س سے شک ہوا کہ Foot prints کی بات ہو رہی ہے، Footprints کی نہیں :)
 

پپو

محفلین
بہت پیاری شئیرنگ۔
ہر شخص خدا کی محبت کو اپنے انداز میں بیان کرتا ہے۔ جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے کا ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے جس میں ایک گڈریا اپنے انداز میں خدا سے محبت کا اظہار کرتا ہے جسے حضرت موسیٰ ناپسند کرتے ہیں جبکہ اللہ کو اس گڈریے پر بہت پیار آرہا ہوتا ہے۔
جب میں نے اپنی پوسٹ لگائی میر ے ذہن میں اسی واقعہ کا حوالہ تھا
 
Top