تبصرہ کتب ”صدیقہ انور کے نام خطوط“ چاہیے

عباس رضا نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 26, 2019

  1. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انور مسعود کی کتاب ”صدیقہ انور کے نام خطوط“ پی ڈی ایف میں درکار ہے۔;);)
    چارہ گرو! خدارا! کوئی کرو نا چارہ
     
  2. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یعنی کسی کو احساس ہی نہیں ہے ہمارا؟:eek:
    ہم نے مانا کہ ہمیں جمعہ جمعہ 16 دن ہوئے ہیں لیکن ایسی بھی کیا بے اعتنائی:question:
    ہمارا محاورہ بھی ٹھیک ہے اور حساب کتاب بھی:):):)
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 14, 2019
  3. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    عباس بھائی، احساس کے لیے حاضر ہوا ہوں، لیکن یہ کتاب میرے پاس نہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    6,173
    فقط 399! معذرت، پی ڈی ایف میں شاید دستیاب نہ ہے ۔۔۔!
    فقط 330!
    فقط 314!
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 14, 2019
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چلو یہ بھی غنیمت ہے:):):)
    غنیمت ہے کہ ہم صورت یہاں دو چار بیٹھے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر