تبصرہ کتب ”صدیقہ انور کے نام خطوط“ چاہیے

عباس رضا

محفلین
انور مسعود کی کتاب ”صدیقہ انور کے نام خطوط“ پی ڈی ایف میں درکار ہے۔;);)
چارہ گرو! خدارا! کوئی کرو نا چارہ
 

عباس رضا

محفلین
یعنی کسی کو احساس ہی نہیں ہے ہمارا؟:eek:
ہم نے مانا کہ ہمیں جمعہ جمعہ 16 دن ہوئے ہیں لیکن ایسی بھی کیا بے اعتنائی:question:
ہمارا محاورہ بھی ٹھیک ہے اور حساب کتاب بھی:):):)
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
یعنی کسی کو احساس ہی نہیں ہے ہمارا؟:eek:
ہم نے مانا کہ ہمیں جمعہ جمعہ 16 دن ہوئے ہیں لیکن ایسی بھی کیا بے اعتنائی:question:
ہمارا محاورہ بھی ٹھیک ہے اور حساب کتاب بھی:):):)
عباس بھائی، احساس کے لیے حاضر ہوا ہوں، لیکن یہ کتاب میرے پاس نہیں :)
 
Top