’مخزن‘ اور ’نقّاش‘

سعادت

تکنیکی معاون
متن‌ساز کی‌بورڈ کی ویب‌سائٹ سے علم ہوا کہ زیرک احمد نے اِس کی‌بورڈ پر کام کرتے ہوئے دو مزید پروجیکٹس شروع کیے ہیں:

مخزن: اردو متن کا کورپَس، جو مشین لرننگ، نیچرل لینگوئج پراسیسنگ، اور لسانی تجزیے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ (مخزن کی تعارفی بلاگ پوسٹ، اور گِٹ‌ہب ریپو۔)

نقّاش: عربی سکرپٹ کے لیے ایک سٹرنگ پراسیسنگ لائبریری۔ (نقّاش کی تعارفی بلاگ پوسٹ، اور گِٹ‌ہب ریپو۔)
 
Top