’سمت‘ شمارہ ۔ 30، اپریل تا جون 2016ء کا اجراء

الف عین

لائبریرین
عزیزانِ گرامی
’سمت‘ کا نیا شمارہ حاضر ہے۔
یہ تیسواں شمارہ ہے جو اپریل تا جون ۲۰۱۶ء دورانیے کا ہے۔ پچھلے سہ ماہی میں اردو دنیا سے اتنی اہم شخصیات ہمیں چھوڑ گئی ہیں کہ یہ عام شمارہ بھی ایک لحاظ سے ’یادِ رفتگاں‘ نمبر بن گیا ہے۔ اس شمارے کے اہم گوشے ہیں انتظار حسین، انور سدید، عابد سہیل، ندا فاضلی، زبیر رضوی اور فاطمہ ثریا۔
اس شمارے کی مشمولات پر ایک نظر
عقیدت:
نعت (سہ قافیتین) ۔۔۔ صادق اندوری (مرحوم)

گاہے گاہے باز خواں
غزل ۔۔۔ مضطر خیر آبادی

یادِ رفتگاں: انتظار حسین
بُدھ کا دوسرا چیلا (ایک ذاتی تاثر)۔ ۔ ۔ ستیہ پال آنند
خدا حافظ۔ اِنتظار حسین۔ ۔ ۔ محمد حمید شاہد
گُم شدہ پرندے کی آواز-- انتظار حسین۔ ۔ ۔ مسعود منور
انتظار حسین:تمام مرحلے صوت و بیاں کے ختم ہوئے۔ ۔ ۔ غلام شبیر رانا
کہانی سے داستان تک …انتظار حسین۔ ۔ ۔ حسنین جمیل
شاما چڑیا کو پکارتا آخری آدمی۔ ۔ ۔ حسنین جمال
پسماندگان۔ ۔ ۔ انتظار حسین
بستی، ایک باب۔ ۔ ۔ انتظار حسین

یادِ رفتگاں: انور سدید
بابائے اَدب ڈاکٹر انور سدیدکوائف کی روشنی میں
ڈاکٹر انور سدید سے مکالمہ ۔۔۔ عمران نقوی
غازی انور سدید ۔۔۔ اکبر حمیدی (مرحوم)
انشائیہ کی روایت۔ مشرق و مغرب کے تناظر میں ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر انورسدید
ناصر کاظمی ایک مجتہد العصر شاعر ۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید
سعادت حسن منٹو خطوط کے آئینے میں ۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید
سلطان جمیل نسیم کی جدیدیت کی طرف پیش قدمی ۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید
غزلیں ۔۔۔ انور سدید
نظمیں ۔۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید

یادِ رفتگاں: عابد سہیل
عابد سہیل : "کھُلی کتاب"۔ ۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی
پورے، آدھے، ادھورے۔ عابد سہیل کے خاکے۔ ۔ ۔ راشد اشرف

یادِ رفتگاں: ندا فاضلی
ندا فاضلی کی یاد میں …۔ ۔ ستیہ پال آنند
ندا فاضلی:جانے والوں سے دِلوں کا سلسلہ جاتا نہیں ۔ ۔ ۔ غلام ابن سلطان
ندا فاضلی : سنیما اور اردو کا آخری بڑا شاعر۔ ۔ ۔ وشنو کھرے
ندا فاضلی۔ ۔ ۔ ڈاکٹر کمار وشواس
ندا کی یادیں۔ ۔ ۔ ابھیشیک شری واستو
'جن آنکھوں میں چہرہ دیکھتا تھا، وہ مٹی میں دبا دی گئی ہیں '۔ ۔ ۔ کلدیپ سردار
نظمیں۔ ۔ ۔ ندا فاضلی
غزلیں۔ ۔ ۔ ندا فاضلی
دوہے۔ ۔ ندا فاضلی
جوتا نامہ۔ ۔ ۔ ندا فاضلی

یادِ رفتگاں: زبیر رضوی
زبیر رضوی (جہاں جہاں سے ترا گھر دکھائی دیتا ہے )۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی
علی بن متّقی رویا ۔۔۔۔ زبیر رضوی
قصہ گورکنوں کا ۔۔۔۔ زبیر رضوی
انجام قصّہ گو کا ۔ ۔ ۔ زبیر رضوی
واجدہ کا افسانوی سچ ۔۔۔ زبیر رضوی

یادِ رفتگاں: فاطمہ ثریا
فاطمہ ثریا بجیا:کیا کیا ہمیں یا د آیا جب یاد تیری آئی ۔۔۔ غلام ابن سلطان

نظمیں:
ستیہ پال آنند
پرویز شہر یار
عمران سیفی
فاطمہ زہرا جبین

تحقیق و تنقید:
گوپی چند نارنگ اور غالب شناسی۔ ۔ ۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ
اسلوبیاتی تنقید : نظری بنیادیں اور تجزیے۔ ۔ ۔ ڈاکٹر عبدالعزیز خاں
غالب آشنائی سے غالب شناسائی تک حالی کا ذہنی ارتقا۔ ۔ ۔ اسیم کاویانی
نئی تنقید :ایک مطالعہ۔ ۔ ۔ غلام شبیر رانا

افسانے:
اور روشنی بجھ گئی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری
شمالی روشنیوں کے تعاقب میں۔ ۔ ۔ سید علی حسان
فائل۔ ۔ ۔ پدما شرما

انشائیہ:
ہمارے دفتر کی کرسیاں ۔ ۔ ۔ عمیر محمود

مانگے کا اجالا:
آگ۔ ۔ ۔ اصغر وجاہت

غزلیں:
فریاد آزر
جلیل حیدر لاشاری
عنبرین حسیب عنبر
راج گوپال یادو
بھارت بھوشن پنت
فاتح الدین فاتحؔ
ظہیر احمد ظہیر
راحیل فاروق

کتابوں کی باتیں:
کمال احمد رضوی اور ان کی کتاب "کمال کی باتیں "۔ ۔ ۔ راشد اشرف
عزیز جبران انصاری کی گُل افشانیِ گفتار: چھیڑ چھاڑ ۔۔۔ غلام ابن سلطان

امید ہے پسند آئے گا۔ آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔ اپنی تخلیقات سے نوازتے رہئے۔ شکریہ۔
اعجاز عبید
مدیر اعلیٰ
 

یاز

محفلین
بہت عمدہ جناب۔
انشااللہ ڈاؤن لوڈ کر کے مکمل پڑھوں گا۔ ابھی تو فہرستِ مضامین دیکھ کر ہی دل خوش ہو گیا۔ ادارتِ مجلہ نے ندا فاضلی، ڈاکٹر انور سدید، زبیر رضوی اور انتظار حسین کے لئے الگ سیکشنز مختص کر کے ان مشاہیر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا بروقت انتظام کیا۔
اور سب سے زیادہ خوشی اردو محفل کے مشاہیر کی شمولیت دیکھ کر ہوئی۔ جناب فاتح الدین فاتح ، راحیل فاروق ، ظہیراحمدظہیر اور راشد اشرف صاحبان کے کلام و تحاریر کی شمولیت یقیناََ اردو محفل کے لئے بھی اعزاز کی بات ہے۔
لیکن اس فہرست میں آپ کی اپنی تحریر کا ذکر نہ پا کر مایوسی سی ہوئی الف عین بھائی۔
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
اعجاز بھائی آپ کی محبت ہے کہ میری نگارشات کو شاملِ جریدہ کیا ۔ مجھ جیسے لکھنے والوں کی جو حوصلہ افزائی اور رہنمائی آپ کررہے ہیں وہ لائقِ صد تحسین ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تندرست و توانا رکھے اور آپ سے اردو کی خدمت کا یہ کام لیتا رہے ۔
 
Top