’حکومت جذبہ جہاد پیدا کرنا چاہتی ہے‘

حسان خان

لائبریرین
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں قائم تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخلوط حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی کے دورِ اقتدار میں نصابی کتب سے اسلام اور جہاد سے متعلق نکالی گئی قرانی آیات کو دوبارہ نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوبارہ پرانے تعلیمی نصاب کو بحال کر کے خیبر پختون خوا کی حکومت کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟

اس بارے میں باچا خان انسٹی ٹیوٹ پشاور سے منسلک تجزیہ کار خادم حسین کی سیربین میں گفتگو سنیے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2013/08/130815_khadim_hussain_kpk_aw.shtml
 
Top