’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

عمر سیف

محفلین
سوشل میڈیا پر دھرنے میں شریک لڑکیوں کی جھاڑو لگاتے ہوئے تصویریں دکھا کر ثابت کیا جا رہا تھا کہ اسلام آباد کی صفائی کا کتنا خیال رکھا گیا ۔ ذرا یہ بھی دیکھیے :

http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2013/01/130118_isb_after_dharna_pics_zs.shtml
130118060233_1.jpg
ابھی خبر چل رہی ہے کہ خاکروبوں کی چاندی اسلام آباد میں۔ ایکسپریس پہ۔ وہ بھی چیک کریں۔
 
Top