::۔۔ چڑیا گھر کی سیر ۔۔::

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ عمران بھائی۔ اچھی سیر کرائی آپ نے۔

ماشاء اللہ کاشان بیٹا بہت پیارا ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ نظر بد سے بچائے۔
 
تعبیر

محفلین
آپ نے تو بچپن یاد دلا دیا۔ چھٹی کے دن ہماری پکنکس یہیں ہوا کرتی تھیں

ماشاءاللہ کاشان بہت کیوٹ لگ رہا ہے اللہ نظر بد سے بچائے :)
 
ابو کاشان

محفلین
آپ نے تو بچپن یاد دلا دیا۔ چھٹی کے دن ہماری پکنکس یہیں ہوا کرتی تھیں

ماشاءاللہ کاشان بہت کیوٹ لگ رہا ہے اللہ نظر بد سے بچائے :)

اٰمین۔
اچھا تو آپ بھی کراچی سے تعلق رکھتی ہیں۔ بہت اچھے۔
گاندھی گارڈن اب بھی ویسا ہی ہے مگر جانور کم ہو گئے ہیں۔
 
تعبیر

محفلین
اٰمین۔
اچھا تو آپ بھی کراچی سے تعلق رکھتی ہیں۔ بہت اچھے۔
گاندھی گارڈن اب بھی ویسا ہی ہے مگر جانور کم ہو گئے ہیں۔

جائے پیدایش کراچی کی ہے اس کے بعد کچھ سال وہیں رہے پھر بابا کی پوسٹنگ اسلام آباد ہو گئی۔ اس لیے زیادہ عرصہ اسلام آباد میں ہی گزرا :)

جانوروں نے کم ہی ہونا ہو گا کہ انہیں وقت پر کھلاتے پلاتے کہاں ہو نگے
 
ماشاء اللہ کہنا اچھا ایسے موق۔۔۔عوں پ۔۔ر
بچے چڑیا گھر کو جائیں بیٹھیں توپوں پر

اپنے یہ کاش۔۔۔۔۔۔۔۔ان میاں بھی جا پہنچے اس جا
جہاں پہ پھنس کے شیر بھی پتے ہی لیتا ہے کھا

ماشاء اللہ ۔ جزاک اللہ ۔ اللہ یحفظہ و یحفظ عائلتہ
 
Top