۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مغزل

محفلین
ان میں سے جو تصویریں صاف نہیں ہیں وہ موبائل سے لی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
voxtsp.jpg
[

منیا ، یہ منگھوپیر ( حب ڈیم ) کے قریب ندی کی تصویر ہے کیا ؟؟
 

مغزل

محفلین
ہوںںں‌تو تم ہمارے گھر کے سامنےسے گزر کر گئیں تھیں ۔۔ تبھی میں کہوں فضا میں بچوں کی ’’ کیں کیں اور کی کی خی خی ‘‘ سے کیوں گونج رہی تھی ۔
 

مغزل

محفلین
جی بٹیا رانی ۔ ہم وہیں خاک اڑاتے پھرتے ہیں بلکہ ۔۔۔۔ خاک پھانکتے پھرتے ہیں۔
 

ابو کاشان

محفلین
ہوںںں‌تو تم ہمارے گھر کے سامنےسے گزر کر گئیں تھیں ۔۔ تبھی میں کہوں فضا میں بچوں کی ’’ کیں کیں اور کی کی خی خی ‘‘ سے کیوں گونج رہی تھی ۔

مغل صاحب آپ کی رہائش حب ڈیم کے پاس کہاں؟:eek: آپ تو شمالی ناظم آباد میں نہیں رہتے؟
 
Top