محمداحمد
لائبریرین
السلام علیکم،
کیا کوئی دوست جانتا ہے کہ یہ Zorpia کیا بلا ہے؟
ایک دفعہ غلطی سے ایک ای میل لنک پر کلک کردیا اب ای میلز بھیج بھیج کر انہوں نے عذاب کردیا ہے۔ نہ تو میں نے یہاں کوئی اکاؤنٹ بنایا اور نہ ہی انہوں نے مجھ سے میرے کونٹیکٹس استعمال کرنے کی اجازت طلب کی، بلکہ لنک اوپن کرنے کے بعد میں نے کھلنے والی ونڈو / پراسس کو بھی بیچ میں ہی روک دیا۔ پھر بھی مصیبت ہو ہی گئی۔
سو آپ بتائیے کہ یہ Zorpia ہے کیا اور اسے کے کیا کیا فوائد ہیں؟