یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

جنابِ محمد بلال اعظم صاحب!
اپنے فاتح صاحب تو خیر بہت سنجیدہ اور منجھے ہوئے شاعر ہیں۔ میں ذاتی طور پر ان کی شعری اور لسانیاتی گرفت کا قائل ہوں۔
انگریزی قافیوں والوں کا یہاں کیا ذکر!!

۔۔ اور ہاں، بحور کی بھی آپ نے خوب کہی!!!!!!!!۔ یہ ’’قافیائزیشن‘‘ بھی حضرت سے انجانے میں سرزد ہو گئی ہو گی۔ وہ تو سرے سے اس کے قائل نہیں۔ بلکہ ’’غزل‘‘ کو ’’معریٰ‘‘ اور ’’مجثت‘‘ چاہتے ہیں۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
جنابِ محمد بلال اعظم صاحب!
اپنے فاتح صاحب تو خیر بہت سنجیدہ اور منجھے ہوئے شاعر ہیں۔ میں ذاتی طور پر ان کی شعری اور لسانیاتی گرفت کا قائل ہوں۔
انگریزی قافیوں والوں کا یہاں کیا ذکر!!
سو فیصد متفق
فاتح بھائی ایک بہت ہی زبردست شاعر ہیں۔

۔۔ اور ہاں، بحور کی بھی آپ نے خوب کہی!!!!!!!!۔ یہ ’’قافیائزیشن‘‘ بھی حضرت سے انجانے میں سرزد ہو گئی ہو گی۔ وہ تو سرے سے اس کے قائل نہیں۔ بلکہ ’’غزل‘‘ کو ’’معریٰ‘‘ اور ’’مجثت‘‘ چاہتے ہیں۔
مجھے یاد ہے کہ میں ایک دفعہ جناب احمد فراز صاحب پہ ایک تعزیتی مضمون پڑھ رہا تھا بی بی سی اردو پہ، اس میں لکھنے والوے نے لکھا تھا کہ فراز صاحب فیض قبیلے کے آخری سورما تھے اور اب اردو شاعری شاہ صاحبان، وصی شاہ، سعد اللہ شاہ،فرحت عباس شاہ، کے رحم و کرم پہ ہے۔
خدا خیر کرے۔
 
گل از رخت آموختہ نازک بدنی را
بلبل زتو آموختہ شیریں سخنی را

ہر کس کہ لبِ لعل ترا دیدہ بہ دل گفت
حقا کہ چہ خوش کندہ عقیقِ یمنی را

خیاطِ ازل دوختہ بر قامتِ زیبا
در قد توایں جامۂ سروِ چمنی را

در عشقِ تو دندان شکست است بہ الفت
تو جامہ رسانید اویسِ قرنی را

ازجامیِ بے چارا رسانید سلامے
بر درگہِ دربارِ رسولِ مدنی را
 
Top