یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

زینب

محفلین
بی بی ہوش کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے تمہیں کب کہا یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں اگر تم اس قبیلے سے تعلق رکھتی ہو تو پھر اپنے لیئے ہی سمجھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بتاو کس کے لیئے سمجھا۔۔۔۔:eek:؟۔۔۔۔۔اور چاند کا کرنا کیا ہے ۔۔اس کا ایک ہی رشتہ ہو تا ہے سب سے ۔۔۔۔۔۔۔بس تم بھی وہی بنا لینا۔۔۔۔۔۔۔:hatoff:

شکر ہے گواہی کے طور پے اپ نے اپنا ہی میسج کاپی کیا تھا کس سے کہا اب ضرورت نہیں ویسے چاند تو سب لا ماموں ہوتا ہے ۔۔

اچھا کچھ تو عقل آئی تمہیں میرے ساتھ رہ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
ہا رہین دے میں پہلے ای بڑی عقل مند ہاں:hatoff:
 

زینب

محفلین
بھئی بتایا تو ہے اسی کا تھا................اب آپ بھی اسی کی طرح ماننے میں ہی نہیں آ رہے..........اس بھی ثابت ہوتا ہے کہ اس کا جادو تھا.............:hatoff:مجھے تو لگتا ہے وہ کوئی بنگال کی ساحرہ ہے........جس کا جادو سر پر چڑھ کر دن میں دس بارہ مرتبہ ضرور بولتا ہے........:grin::laugh:

دل پے ہاتھ رکھ کے بتاو میرا جادو اپ پے چلا کیا۔۔۔:grin:

وہ کون سا ادھر ہے.............دو دن کی چھٹی پر ہے اس لیئے ......دو دن تے موجاں ای موجاں........:laugh::music:

میں ادھر ہی ہوں نکالتی ہوں‌اپ کی موجیں:beating::beating::beating::beating:
 

زینب

محفلین
چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیا فائدہ

fky8td.jpg

یہ تو آپ اور طالوت لگتے ہو بڑی پکی دوستی ہے:laugh::laugh:
 

زینب

محفلین
بنگال کی ساحرہ :laugh::laugh::laugh:
اب اپنی خیر منا :boxing:

آپ تو مجھے بہن کہتے ہو نا پھر بھی اس کا ساتھ دعتے ہو:(

کیا پتہ آجائے ، پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

آ گئی ہوں

کدھر ہے کدھرہے.................:laugh:

لگیں‌گی نا کان کے نیچے دو نا صرف بھائی دیکھائی دے گا بلکہ سنائی بھی دے گا
 

فاروقی

معطل
یہ تو آپ اور طالوت لگتے ہو بڑی پکی دوستی ہے:laugh::laugh:

ہنسا ہنسا کے مار ڈالا تم نے مجھے.............


اچھا یہ دیکھو اپنی تصویر اور تم بھی خوب قہقہے لگاو اپنی خوبصورتی پہ................
2hmlkbk.jpg
اچھا یہ تو بتاو تمہاری خوبصورتی کا راز کیا ہے...................؟:grin::grin::laugh:
 

زین

لائبریرین
آپ تو مجھے بہن کہتے ہو نا پھر بھی اس کا ساتھ دعتے ہو:(
آ گئی ہوں
لگیں‌گی نا کان کے نیچے دو نا صرف بھائی دیکھائی دے گا بلکہ سنائی بھی دے گا
آپ کو بہن کہتا ہو ں اور اسے بھائی کہتا ہوں۔ اب بتائوں‌میں کس کا ساتھ دوں :confused:

ہنسا ہنسا کے مار ڈالا تم نے مجھے.............


اچھا یہ دیکھو اپنی تصویر اور تم بھی خوب قہقہے لگاو اپنی خوبصورتی پہ................
2hmlkbk.jpg
اچھا یہ تو بتاو تمہاری خوبصورتی کا راز کیا ہے...................؟:grin::grin::laugh:
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
 
Top