یہ کسی کچرا کنڈی کی تصاویر نہیں ہیں بلکہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ایم اے راجا

محفلین
یقین کریں کہ مندرجہ ذیل تصاویر کسی کچرا کُنڈی کی ہر گز نہیں ہیں، بلکہ یہ عید کے روز جب میری والدہ کو سہہ پہر میں دل کی تکلیف ہوئی اور انہیں ہم سول ہسپتال میر پورخاص کے کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے روم نمبر 8 میں لیکر گئے تو (طبیعت کچھ سنبھلنے کے بعد) میں نے اپنے موبائیل کیم کی آنکھ سے محفوظ کر لیں، تا کہ میں بطور ثبوت پیش کر سکوں کے ہمارے شفاخانے کتنے صحت افزا ہیں۔
>
a>
vi-AisSLN.jpg
 
عسکری

معطل
یہ کس نے پھینکی ہیں آسمان سے فرشتے آئے تھے یا جنات؟ عوام جب تک اپنا قبلہ درست نہیں کرتے حکومت کو الزام دینا بے وقوفی ہے
 
ایم اے راجا

محفلین
یہ کس نے پھینکی ہیں آسمان سے فرشتے آئے تھے یا جنات؟ عوام جب تک اپنا قبلہ درست نہیں کرتے حکومت کو الزام دینا بے وقوفی ہے
جی یقینن آسمان سے تو نہیں آئیں ہوں گی لیکن صفائی پر مامور عملہ اور اسکی نگرانی کرنے والے یقینن آسمان پر چلے گئے ہوں گے اسی لیئے یہ حال ہے، اب کمرے کا یہ حال ہے تو واش روم کا یا حال ہو گا، آپ خود ہی اندازہ لگالیں، اور روم کا یہ حال ہے تو وارڈ کا یا حال ہو گا یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔
اللہ سے دعا ہیکہ ان ڈاکٹرز اور وزیروں کے ایسے حال ہو جائیں کے انھیں بھی علاج کے لیئے ایسے ہسپتالوں میں آنا پڑے۔
جانے کب ہونگے کم
اس دنیا کے غم
 
آپ کو میں ایک بات لکھ دوں جس دن عوام میں نفاست آگئی اور انہوں نے ایک بار کچرا پھینکنے سے پہلے سوچا تب ایسا نہیں ہو گا اور صفائی کا عملہ بھی ٹھیک ہو جائے گا
 
یقین کریں کہ مندرجہ ذیل تصاویر کسی کچرا کُنڈی کی ہر گز نہیں ہیں، بلکہ یہ عید کے روز جب میری والدہ کو سہہ پہر میں دل کی تکلیف ہوئی اور انہیں ہم سول ہسپتال میر پورخاص کے کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے روم نمبر 8 میں لیکر گئے تو (طبیعت کچھ سنبھلنے کے بعد) میں نے اپنے موبائیل کیم کی آنکھ سے محفوظ کر لیں، تا کہ میں بطور ثبوت پیش کر سکوں کے ہمارے شفاخانے کتنے صحت افزا ہیں۔
یہ تو کچھ بھی نہیں ہے برادر
یہ کس نے پھینکی ہیں آسمان سے فرشتے آئے تھے یا جنات؟ عوام جب تک اپنا قبلہ درست نہیں کرتے حکومت کو الزام دینا بے وقوفی ہے
لاپرواہی کے معاملے سب عوام ایک ہی جیسی ہوتی ہے چاہے دنیا کے کسی بھی خطے سے ہو۔
آج ڈنڈا ہٹ جائے تو30 ، 40 سال میں امریکہ یورپ بھی ہمارے ساتھ ہی کھڑے ہونگے
کیوں پاکستانی باہر جاتے ہی سیدھے ہو جاتے ہیں ؟ :devil3: سمپلی ڈنڈا
 
تعبیر

محفلین
یہ تو کچھ بھی نہیں ہے برادر

لاپرواہی کے معاملے سب عوام ایک ہی جیسی ہوتی ہے چاہے دنیا کے کسی بھی خطے سے ہو۔
آج ڈنڈا ہٹ جائے تو30 ، 40 سال میں امریکہ یورپ بھی ہمارے ساتھ ہی کھڑے ہونگے
کیوں پاکستانی باہر جاتے ہی سیدھے ہو جاتے ہیں ؟ :devil3: سمپلی ڈنڈا
بالکل صحیح
اب اسلام آباد میں صرف ڈرائیونگ سیٹ والے کو سیٹ بیلٹ باندھنے کا قانون بن گیا ہے تو اسے لوگ فائن کے ڈر سے فالو کرتے ہیں لیکن حفاظت کے لیے نہیں
پچھلے سال جب میں پاکستان تھی تو تب میرا بھائی جب لاہورکی حدود میں داخل ہوا تو فٹ سےسیٹ بیلٹ اتار دیا کہ یہاں کونسا قانوں ہے اسے باندھنے کا
 
Top