یہ ڈنمارک والے کون ہیں؟,,,,قصہ مختصر…عظیم سرور

قیصرانی

لائبریرین
بہٹ سی اشیا پے میڈ ان۔۔۔۔۔۔نہیں لکھا ہوتا اکثر صرف کوڈ لکھے ہوتے ہیں یہ ڈنمارک کی اشیاء کا کوڈ ہے دایئں سے پہلے 3 حرف دیکھیں۔۔۔
att00001xd2.jpg

اسرائیلی اشیا ء کے کوڈ،،،،729

ڈنمارک :۔۔۔۔۔578


فرانس:300 - 379

ناروے:700 - 709

جرمنی:400 - 440

یہ آپ کی معلومات ادھوری ہیں۔ جو بھی ڈینش اشیاء دوسرے ملکوں میں بنتی ہیں، وہ اسی ملک کے کنٹری کوڈ سے ہوتی ہیں

یہاں Arla Ingman ہے۔ Ingman ڈیری مصنوعات بنانے کی فننش کمپنی تھی۔ اسے ارلا نے خرید کر اپنے نام سے چلایا ہے۔ لیکن فن لینڈ میں یہ اشیا فننش کوڈ سے ہی بکتی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کسی حد تک قصوروار ہم بھی ہیں۔ کہ ہم متحد نہیں ہیں اور نہ ہی کبھی ہوں گے۔ اگر ہونا بھی چاہیں تو موجودہ دور کے خود ساختہ علما متحد نہیں ہونے دیں گے۔ سُنی، وہابی، دیوبندی، بریلوی، حنفی، حنبلی، شیعہ اور بھی بہت سارے فرقوں میں بٹے رہیں گے اور آپس میں ہی لڑتے رہیں گے، اپنے ہی بھائی بندوں پر کفر کے فتوے جاری کرتے رہیں گے اور آپس میں ہی ایک دوسرے کو قتل کرتے رہیں گے اور وہ اس سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔

اے اللہ ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
 
Top