تعارف یہ عمل کی جگہ ہے۔مسلمان ہونے پر فخر ہے۔(سیالکوٹ)

bilal260

محفلین
کیا آپ میرے گھر مجھ سے ملنے آنے لگے ہیں۔اس کے لئے سوری۔
آپ جناب شمشاد بھائی سوری یا آپکا نام پڑھے بغیر کمٹس دے دیے۔اگر آپ کو کوئی ضروری کام ہے تو باامر مجبوری میں آپکو بتا سکتاہوں وہی نہ ہو میرے گھر سب دوست آ جائے۔آپ کہے تو اپنا موبائل نمبر پبلش کر دوں ۔
 

bilal260

محفلین
جی اسرائیلی مسلمانوں کو محفل میں خوش آمدید!

یہ میرے ایک پیغام بھیجنے والے کو جواب تھا شاید آپ پڑھ چکے ہو گے۔

مثال کوئی بھی دی جا سکتی ہے۔کسی کو امریکی ہونے پر فخر ہے کسی کو پاکستانی ہونے پر کسی کو انڈین ہونے پر کسی کو سعودی ہونے پر وغیرہ وغیرہ۔
کسی کوپنجابی ہونے پر کسی کو سندھی ہونے پر کسی کو بلوچی کسی کو پٹھان ہونےپر
کسی کو سیالکوٹی ہونے پر کسی کو فیصل آبادی ہونے پر کسی کو ملتانی ہونے پر کسی کو کسی وجہ سے تو کسی کو کسی وجہ سے فخر ہے تو مجھ کو صرف مسلمان ہونے پر فخر ہے
اور
سیالکوٹ کا اسرائیل سے کوئی تقابل نہیں ہے بلکہ یہ ملکی مثال تھی فخر ہونے کے حوالے سے ۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
سیالکوٹ والے یہاں لگتا ہے کافی ہیں، علامہ اقبال کی وجہ سے سیالکوٹ کاگی مشہور ہو گیا ہے، سیالکوٹ پاکستان کی شان ہے، جس نے بہت بڑے بڑے نام پاکستان کو دیے،
 

bilal260

محفلین

bilal260

محفلین
آپ کا بلاگ بہت اچھا ہے، میں اسے بلاگ رول میں شامل کرنا چاہتا ہوں۔
میں بلاگنگ کی دنیا میں نیا ہوں یہ بلاگ رول کیا ہوتا ہے؟جواب عنایت فرمائیں اور ثواب کمائیں۔
 

bilal260

محفلین
سیالکوٹ والے یہاں لگتا ہے کافی ہیں، علامہ اقبال کی وجہ سے سیالکوٹ کاگی مشہور ہو گیا ہے، سیالکوٹ پاکستان کی شان ہے، جس نے بہت بڑے بڑے نام پاکستان کو دیے،
ًمحترم محمد بلال اعظم بھائی آپ کا کس علاقہ سے تعلق ہے جناب والا۔
 
Top