یہ عالم شوق کا ۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
مجھے مائنڈ گیمز کھیلنے کا بہت شوق ہے۔
ایک روز ٹی وی پر یہی گیت چل رہا تھا تو میں سوچ میں پڑ گیا کہ احمد فراز کی جگہ میں ہوتا تو کیا ہوتا؟ :confused:
مطلب حسین و جمیل خوش گلو خاتون نغمہ سرا کلام بھی میرا۔۔۔ :grin:
بس پھر رکھا احمد فراز کی جگہ خود کو :rolleyes:
پھر میں نے سوچا کہ کیا خیالات میرے ذہن میں آنا چاہئیں۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ :girn:
پانچ سات منٹ خوب اسپ تخیل کو ایڑ لگائی :grin:
 
مرک

واہ بیچارے احمد فراز کیا قسمت پائی ہے:grin:
 
Top