یہ صفحہ احباب کو بھیجیں

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
کیا کوئی بھائی مجھے یہ تفصیل سے بتا سکتا ہے۔ کہ ہم اپنی ویب کا کوئی صفحہ احباب کو بھیجنے کے لئے پیش کر سکتے ہیں۔
کہ کوئی یوزر اسے اپنے دوست کو ای میل کر سکے۔ہماری ہی ویب پہ کلک کر کے۔

شکریہ
 
ہر دھاگہ کے اوپر جو روابط ہیں، ان میں ایک ہے: "موضوع کے اختیارات"۔
اس پر کلک کریں تو اس کے منیو میں ایک آپشن ہے: "یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجیں"۔ شاید آپ یہی پوچھنا چاہتے تھے۔ لیکن یہ جملہ سمجھ نہیں آیا:
کوئی یوزر اسے اپنے دوست کو ای میل کر سکے۔ہماری ہی ویب پہ کلک کر کے۔
 
اوہ۔۔۔۔۔۔ فخر نوید۔۔۔۔! ابھی ایک دوست کی مدد سے آپ کے سوال کو ٹھیک سے سمجھا۔۔۔۔۔ آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی اپنی ویب پر یہ سہولت کیسے میسر آئے۔۔۔۔ بہت معذرت۔۔! :(
اس کے تیکنیکی جواب کے لیے ماہرین کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔ آپ بھی اور میں بھی۔۔۔۔۔! :)
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
ابھی تک کسی بھائی نے کوئی جواب نہیں دیا۔ پلیز اگر کسی کو لم ہے تو دوسروں کے علم میں بھی اضافہ کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔

شکریہ
 
Top