بس آج بات اتنی ہوئی ناں کہ بیٹھے بٹھائے کیوں آج یاد آگئے ۔۔۔۔یادِ ماضی عذاب ہے، یا رب!
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
اور دوسرا گانا:
چلو اچھا ہوا تم بھول گئے
لیکن قرائن سے یہی نشاندہی ہوتی ہے کہ ابھی نہیں بھولے![]()
بس آج بات اتنی ہوئی ناں کہ بیٹھے بٹھائے کیوں آج یاد آگئے ۔۔۔ ۔![]()
اور پھر 25 دسمبر ۔۔۔۔۔۔ پیدائش کا بھی سال ہے ۔ کیا کریں ایک مہینہ اور اس میں اتنے غم ۔۔۔۔دسمبر کا مہینہ ہے شائد اسی لئے۔۔۔![]()