یہ سرکس کا کھیل کب ختم ہو گا

زرقا مفتی

محفلین
09_04.gif
 
سوال: یہ سرکس کا کھیل کب ختم ہو گا۔
جواب:
  • پتہ نہیں
  • امید پر دنیا قائم ہے
  • دعا کریں کہ جلد ختم ہوجائے۔
  • جب یہ حکومت ختم ہوگی۔
  • جب عمران خان کی حکومت آئے گی۔
  • جب امریکہ چاہے گا۔
  • جب ظالمان طالبان نہ رہیں گے۔
  • ۔
  • ۔
  • ۔
  • ۔
  • ۔
  • ۔
  • ۔
  • ۔
جتنے منہہ اتنی باتیں
 
Top