یہ رنگینیٗ نوبہار، اللہ اللہ:: دکنی ترجمہ

عروہ خان

محفلین
فارقٖلیط صاحب ۔ خلیل صاحب کی طرح آپ بھی میرے بزرگ ہیں اور محترم بھی۔
اعتراض اور تنقید کو میں احترام سے متعارض اور متصادم نہیں سمجھتا سو میں نے بھی بر سبیل تذکرہ خلیل صاحب کی ترجمانی کے طور پہ لکھ دیا تھا اس میں گراں گزرنے کا کوئی سوال ہی نہیں ۔:smile2:
اور ہاں ۔ میرے خیال میں دکنی اردو کوئی اردو کی قسم نہیں بلکہ یہ تو ایک انتہائی پر لطف لہجہ ہے جو حیدرآباد وغیرہ میں رائج ہے۔
بےشک
 

عروہ خان

محفلین
مجھے بھی آپ لوگوں کی طرح اردو کے حسین انداز کو اپنانا ہے مگر مجھے آپ سب کی مدد درکار ہے عندلیب آپا. عاطف بھائی سے گزارش ہے کہ مجھے بھی اردو سکھائی جائے
 
Top