یہ جنگ کیا ہے جو مسلمانوں پر مسلط کی گئی ہے

x boy

محفلین
10525647_10152365470530528_2091954446883513242_n.jpg
 

x boy

محفلین


کتنے دکھ کی بات ہے کے ہمارے فلسطینی بھایئو اور بہنو پر اسرائیل روز ظلم کر رہا ہے اور ہمارا میڈیا ان کو کوریج بھی نہی دے رہا - ایک طرف کترینا کیف ہے جو نیچے گر جائے تو بریکنگ نیوز بن جاتی ہے اور ایک طرف یہ گریب فلسطینی ہے جن کے لیے کوئی کچھ بولنے والا نہی - مہربانی کر کے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تا کے ہمارے میڈیا بھی ان لوگو کو کچھ کوریج دے شکریہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top