یہ بات ہے ایک دہائی کی۔۔۔

عاطف بٹ

محفلین
آپ کی اصول پسندی اور خودداری اچھی لگی۔
جو رزق نصیب میں لکھا ہو وہ تو ملتا ہی ہے، اسے کوئی نہیں روک سکتا :)
بہت شکریہ
جی بالکل، رزق جو نصیب میں لکھا ہے وہ تو ملنا ہی ہے اس کے لئے خودداری اور ضمیر بیچ دینا باحمیت انسانوں کا شیوہ نہیں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
سبحان اللہ۔ کیا تیز دماغ پایا ہے! آنٹی کہاں ہیں؟ ان سے پوچھنا ہے کہ آپ کو بچپن میں کیا کھلاتی رہی ہیں! :p
ارے ہاں یاد آیا ایک یہ بات بھی تھی کہ آپ سے ٹائم کی پابندی نہیں ہوتی:ROFLMAO:
امی آجکل "پہلی سی محبت" از رخسانہ نگار عدنان کو ختم کرنے کے چکروں میں ہیں۔
 
عاطف بٹ

محفلین
ارے ہاں یاد آیا ایک یہ بات بھی تھی کہ آپ سے ٹائم کی پابندی نہیں ہوتی:ROFLMAO:
امی آجکل "پہلی سی محبت" از رخسانہ نگار عدنان کو ختم کرنے کے چکروں میں ہیں۔
جی واقعی نہیں ہوتی۔ اور اگر کبھی کہیں وقت پر پہنچنا ہو تو بہت محنت کرنی پڑتی ہے خود کو منانے کے لئے۔ :p
انہیں میرا سلام کہیے گا اور میرا سوال ان تک پہنچا دیجئے گا! :cool:
 
ماہی احمد

لائبریرین
جی واقعی نہیں ہوتی۔ اور اگر کبھی کہیں وقت پر پہنچنا ہو تو بہت محنت کرنی پڑتی ہے خود کو منانے کے لئے۔ :p
انہیں میرا سلام کہیے گا اور میرا سوال ان تک پہنچا دیجئے گا! :cool:
میں کوئی نہیں یہ ڈاکیے والے کام کر رہی۔ جب امی آئیں گی تو آپ خود ہی پوچھ لیجیے گا۔:cool3:
 
محمد اسلم

محفلین
قارئین کرام میرا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری نہیں ہے لیکن اردو محفل پر اس قسم کے شوخے، خودستائی اور خودنمائی سے بھرپور انداز کی بھرپور مذمت ضرور کرونگا۔ چاہے کسے اچھا لگے چاہے کسے برا
مجھے تو یہ بتائیں کہ آپ کے نام کےساتھ جو تصویر ہے کیا وہ آپ کی تصویر ہے؟
 
واہ جی! اصول بھی یہی ہے
کہنے کو تو بندہ ناچیز بھی آپکی طرح کئی مرتبہ اس جرم کا مرتکب ہو چکا اور ہو رہے ہیں، ہاں فرق اتنا رہا آپ پیسے (تنخواہ) لیکر ایسا کرتے رہے اور ہم دے کر ( یونیورسٹی کی فیس)، کبھی کلاس میں اور کبھی اکاؤنٹنگ والوں سے:LOL:۔یہ کوئی شوخی نہیں بلکہ کچھ لوگ جب حد سے تجاوز کرتے ہیں تو بولنا پڑتا ہے
 
آخری تدوین:
Top