یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

مغزل

محفلین
توبہ کیجئے ڈاکٹرنی صاحبہ ۔ وہ تو میں اپنا احوال پیش کیا ہے۔۔۔:blush:
رہی بات سوال کی تو ::
کم از کم ۔۔ آپ تو ۔۔۔۔۔ :grin::grin: :laugh: :laugh: :laugh:
 

جیا راؤ

محفلین
توبہ کیجئے ڈاکٹرنی صاحبہ ۔ وہ تو میں اپنا احوال پیش کیا ہے۔۔۔:blush:
رہی بات سوال کی تو ::
کم از کم ۔۔ آپ تو ۔۔۔۔۔ :grin::grin: :laugh: :laugh: :laugh:


یعنی آپ کا ٹھیک وہی مطلب ہے جو ہمیں سمجھ میں آیا ہے ؟؟:eek::eek:
آپ کا مظلب ہے کہ میں یعنی جویریہ رفیق راؤ بیوقوف ہوں؟؟؟:confused::confused:
یہی کہنا چاہا ناں آپ نے ؟؟؟؟؟؟؟:(:(
:(

گھبرائیے نہیں۔۔ پرانا مراسلہ 'تھوڑی' سی تحریف کے ساتھ چسپاں کر دیا کہ لکھنے کی زحمت سے بچ جائیں !:grin:
 

مغزل

محفلین
ننن نن نہیں ۔۔ میں نے صرف اتنا کہا ہے کہ کم از کم آپ تو ہمیں سمجھیں نا !!! :hatoff:
اور آپ غلط مطلب لے کر صحیح سمجھ گئیں۔۔ کیا کیا جاسکتا ہے۔:laugh:
 

مغزل

محفلین
نوک جھونک ۔۔ نا کیوں‌آپ تھانیدار ہیں ۔۔
بھئی دعا سلام کرتے ہیں پھر کوئی بات کی جاتی ہے
آپ ہو کہ آتے ہی برسنے لگے۔۔۔ توبہ ہے بھئی۔/
 
بھئی سلام دعا تو ہوچکی ہماری۔۔۔ اور جناب! آپ سے دورانِ ملاقات کچھ کام کہا تھا۔۔۔۔ ایڈ ایجنسیز کی معلومات۔۔۔ براہ مہربانی وہ تو فراہم کردیں۔
 

ابوشامل

محفلین
ارے اس ناچیز میں پیش کرنے والی چیز ہی کچھ نہیں تھی اور ویسے بھی ملاقات میں ہمارے ساتھ ایک محترمہ بھی تھیں۔
کیا نام تھا ان کا



ہاں















لوڈشیڈنگ;)
ہر شخصیت پر تبصرہ کیا جا سکتا ہے لیکن میں اس لیے نہیں کرتا کہ کہیں وہ زیر تبصرہ شخصیت کی توقعات کے برعکس نہ ہو جائے، یوں دلوں میں دوری پیدا ہو جاتی ہے۔

ویسے کچھ عرصہ پہلے کراچی کے احباب ایک اجتماعی ملاقات کا پروگرام تشکیل دے رہے تھے:rolleyes:

تو کیا خیال ہے ایک اجتماعی ملاقات ہی نہ کرلی جائے!
فی الحال تو رمضان میں ممکن نہیں ہوگا، پھر بھی احباب سے رائے لے لیں۔
 

مغزل

محفلین
میں تو تیار ہوں افطار عمار کے ہاں کرنے کیلئے۔۔ :grin:
فہد اور سعود اور فہیم بھی آجائیں گے۔۔ :hatoff:
کیا خیال ہے ۔۔۔ عمار میا ں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :boxing::box:
 

مغزل

محفلین
یار ایک بار اور ’’ ہاں ‘‘ کہہ دو تو کیا ہرج ہے ؟؟
اور کل اتوار ہے ۔۔ میرے ہاں آرہے ہو نا ؟؟
شامل کے ابا کو بھی بلاتا ہوں ۔
 

مغزل

محفلین
ہاں تو کہو ۔۔ آپ دونوں آرہے ہو نا ؟؟
آج میری طرف ۔۔ افطار ساتھ کریں گے !!
انتظار کروں ؟؟
 

مغزل

محفلین
بھئی آپ تینوں آپس میں طے کرکے مجھے فون کردیں ۔۔
لیکن وقت ضرور دیجئے گا۔۔۔ وگرنہ بیگم نے وہ چڑ چڑ کرنی ہے کہ الامان و الحفیظ
 
Top