یکے از دھاندلیاں

آج کل دھاندلی کارپوریشن کی جانب سے نت نئی مصنوعات مارکیٹ کی جارہی ہیں۔ چونکہ ہم کراچی کے رہائشی ہیں لہذا ہمیں ان مصنوعات میں زیادہ دلچسپی ہے جن کا تعلق کراچی سے ہو۔ سو پیش خدمت ہے تازہ ترین دھاندلی ویڈیو اور چونکہ بات کراچی کی ہے لہذا اس ویڈیو کا تمام تر کریڈٹ ایم کیو ایم کو جاتا ہے۔

 
Top