یو کے ویرینٹ

یوکے سے ایا کورونا ویرینٹ پنجاب میں تباہی لایا ہے۔ یوکے سے جو بھی آیا کمبخت مصیبت ہی لایا۔ 121 بچے کورونا کا شکار اور چھ بچے ہلاک صرف لاہور میں۔ کیا یہ ویرینٹ اتنا جان لیوا ہے؟
 
Top