یو ٹیوب پر یومیہ دیکھی جانی والی ویڈیوز کی تعداد 4 ارب تک پہنچ گئی

یو ٹیوب پر دیکھی جانیوالی ویڈیوز کی تعداد میں گزشتہ آٹھ ماہ میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اب یو ٹیوب پر یومیہ دیکھی جانی والی ویڈیوز کی تعداد 4 ارب تک پہنچ گئی ہے۔گوگل کے مطابق اب ہر منٹ میں اوسطآ 60 گھنٹے کی ویڈیو اپلوڈ ہوتی ہے جبکہ مئی میں یہی تعداد 48 گھنٹے تھی۔
سورس:ریوٹرز
 
Top