یو ٹیوب ویڈیو نہیں آ رہی

شمشاد

لائبریرین
ابھی کچھ دن پہلے تک تو ٹھیک تھا۔ اب جب بھی میں کسی یو ٹیوب ویڈیو پر کلک کرتا ہوں تو مندرجہ ذیل پیغام آتا ہے :

Hello, you either have JavaScript turned off or an old version of Adobe's Flash Player. Get the latest Flash player.​

اور اگر Flash Player کے لیے کلک کرتا ہوں تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔

اس کی کیا وجہ ہے؟
JavaScript کہاں سے آن ہو گا؟
 
عسکری

معطل
مجھے بہتخوشی ہوئی میرے بڑے بھائی کو بھی کوئی مسئلہ تو پیش آیا میں‌ تو بھائی کو اب سپر مین سمجھنے لگا تھا:grin:
 
arifkarim

معطل
کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں شمشاد بھائی؟ اور عبداللہ : آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ شمشاد بھائی "ایک انسان" ہی ہیں!
 
نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی ویڈیو کے صفحے پر فراہم کردہ ربط پر جا کر فلیش پلئیر اپڈیٹ کر لیں، اس سے مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے بہتخوشی ہوئی میرے بڑے بھائی کو بھی کوئی مسئلہ تو پیش آیا میں‌ تو بھائی کو اب سپر مین سمجھنے لگا تھا:grin:

عبد اللہ تمہیں غلط فہمی ہے۔ مجھے کمپیوٹر کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں۔ یہ جو تھوڑا بہت جانتا ہوں تو یہ سب دوستوں کی مہربانی ہے۔
 
عسکری

معطل
عبد اللہ تمہیں غلط فہمی ہے۔ مجھے کمپیوٹر کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں۔ یہ جو تھوڑا بہت جانتا ہوں تو یہ سب دوستوں کی مہربانی ہے۔[/QUOTE

تو اپنا سی پی یو لے کر ملز آ جائیں فری بنا دوں گا ساتھ میں فری ڈنر بھی پزا کا:grin: پر مجھے جواب معلوم ہے یا کسی کی شادی ہو گی یا آپ ریاض سے 300 کلو باہر ہو گے ہیں نا؟:brokenheart:
 
نہیں اس دفعہ نہ تو کسی کی شادی ہے اور نہ ہی باہر ہوں، بلکہ ایک درس پر جانا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مسئلہ حل نہیں ہوا۔

اب پہلے والا پیغام تو نہیں آ رہا البتہ ویڈیو کی جگہ اس خانے کے اوپر بائیں والے کونے میں کراس کا ایک نشان آ رہا ہے۔
 
Top