یو ٹیوب كا نيا چہرہ

ام نور العين نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 2, 2011

  1. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یو ٹیوب كا نيا چہرہ آپ كو كيسا لگ رہا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. ندیم احمد یار خان

    ندیم احمد یار خان محفلین

    مراسلے:
    61
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تلاش کرنے میں بہت آسانی ہوگئی ہے۔
    بہت اچھا لگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. حماد

    حماد محفلین

    مراسلے:
    550
    موڈ:
    Brooding
    کافی بہتر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    اچھا لگا !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    لينگوجز آپشن ميں اردو والا آپشن كيا پہلے بھی تھا ؟
     
  6. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm


    عائشہ عزیز اتنا مختصر جواب :brokenheart:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پہلے سے بہت بہتر۔
     
  8. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    سوری اپیا ۔۔میں نے اسی وقت دیکھا تھا اس لیے کچھ زیادہ نہیں معلوم مجھے ۔۔آجکل لیکچرز بھی ایک ویب سائٹ سے لے رہی ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر