یو آر مائی سونیا (امانت علی - سا رے گا ما)

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے فلم کبھی خوشی کبھی غم کا یہ گانا بہت پسند ہے۔ حال ہی میں انڈیا کے ریلٹی شو سا رے گا ما میں پاکستان کے نوجوان گلوکار امانت علی نے بھی حصہ لیا اور بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اسی پروگرام میں امانت علی نے یہ گانا بھی گایا جو کہ مہمان آئی ہوئی کرینہ کپور نے بھی سنا۔ امانت علی کے اس گانے کی ویڈیو اور اس گانے کے بول حاضر ہیں:

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=3pDl8I1Rc3w[/ame]

دیکھا تم کو جب سے دیکھا تم کو یارا
تم سے کوئی اچھا ہے نہ تم سے کوئی پیارا
یہ نظریں نہ پھیرو تم، میرے ہو میرے تم
دیکھا تم کو جب سے دیکھا تم کو یارا
دیکھا تم کو جب سے دیکھا تم کو یارا
یہ نظریں نہ پھیرو تم، میرے ہو میرے تم
کہہ دو نا کہہ دو نا، یو آر مائی سونیا
کہہ دو نا کہہ دو نا، یو آر مائی سونیا
دیکھا تم کو جب سے دیکھا تم کو یارا
دیکھا تم کو جب سے دیکھا تم کو یارا
تم سے کوئی اچھا ہے نہ تم سے کوئی پیارا
یہ نظریں نہ پھیرو تم، میرے ہو میرے تم
کہہ دیا کہہ دیا یو آر مائی سونیا
کہہ دیا کہہ دیا یو آر مائی سونیا

پاگل بنایا ہے تیری اداؤں نے
مجھے تو ہے تیرا نشہ
میں نے پلکوں میں تم کو چھپایا ہے
تو میرے خوابوں میں بسا
بیتابی کہتی میری، آ جا باہوں میں بھر لوں
جینا ہے تیری ہوکے مل کے یہ وعدہ کر لوں
دونوں نے قسمیں لی ہیں پیار کبھی نہ کم ہوگا
کہہ دو نا کہہ دو نا، یو آر مائی سونیا
کہہ دیا کہہ دیا، یو آر مائی سونیا
یہ نظریں نہ پھیرو تم، میرے ہو میرے تم
کہہ دو نا کہہ دو نا، یو آر مائی سونیا
کہہ دو نا کہہ دو نا، یو آر مائی سونیا
 
Top