یوٹیوب کے بارے میں انفارمیشن

علی محسن

محفلین
السلام علیکم کوئی مجھے بتائے گا کہ یوٹیوب پر کیسے کما سکتے ہیں۔اور میرےپاس یوٹیوب میں 80 وڈیوز ہیں اور ایڈسنس اکائونٹ بھی ہے۔ لیکن ویوز بہت کم ہیں۔برائے مہربانی میری مدد کی جائے۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔آمین
 
Top