یوٹیوب پر کسی میوزک کیلئے مدد

SohaibAhmadu نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 22, 2016

  1. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم، امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے، یوٹیوب پر ایک میں ایک ویڈیو اپلوڈ کرنا چاہتا ہو جس میں تھوڑا سا بالی وڈ کا سانگ بھی ھے.. کیا کوئی ایسا طریقہ کار ہے جس کے زریعے میں اس ویڈیو سے پیسے بھی کما سکو اور وہ کاپی رائٹس میں بھی نہ آئے، بیک راؤنڈ میں تھوڑا سا میوزک ھے، باقی ویڈیو میری اپنی ھے..... جواب کا منتظر، ایک پاکستانی
     

اس صفحے کی تشہیر