عسکری
معطل
بتانا یار میں بھی آؤں گا یوٹیوب کھلوانے کے نیک کام شرکت کرنےبالکل ٹھیک بات کی عاطف بھائی نے
میں نے کچھ دفعہ پراکسی بریکر کے ذریعے یو ٹیوب اوپن کی تھی
اورمجھے واقعی اپنے اس عمل پے شرمندگی ہے
کیا ہماری آپﷺ سے محبت پر تفریح کا جذبہ غالب آگیا ہے ؟؟؟؟
اگر ایسا ہے تو پھر سب کو یوٹیوب اوپن کرنے کے حق میں مظاہرہ کرناچاہئے
(میری بات سے کسی کامتفق ہونا یا نا ہونا ضروری نہیں ہے یہ میری ذاتی رائے ہے )




اور ہم جاھل گنوار ٹہرے بھئی ہمارا علم یا تحقیق سے کیا واسطہ کھلے گی بھی تو گندے کلب بکواس اور مزاحیہ ڈرامے مجرے دیکھ لیں گے
کسی اور ٹیوب پر ہوتی ہو گی شاید