یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

سرچ میں اسے تلاش کریں آپ کے سامنے ایک نئی ونڈو کھلے گی۔ اس میں ping لکھ کر سپیس کیں اور پھر youtube.com لکھیں۔ انٹر دبائیں۔ اور پھر [173.194.35.99] (یہ IP ADRESS ہے)۔ اس طرح کا ایک کوڈ لکھا ہوگا پہلی لائن میں۔ وہ کوڈ اپنی url پٹی پہ لکھ کر انٹر دبا دیں ۔ مطلوبہ ویب سائیٹ کھل جائے گی۔
 
Top