یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز کا منفرد گریجویٹ

ابن عادل

محفلین
ذرا نم ہوا تو یہ مٹی بری زرخیز ہے ساقی
واقعی قابل فخر کارنامہ ۔۔۔۔ اللہ ان کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے ۔اٰمین
لیکن مجھے ڈر ہیں کہیں ان پر بھی طالبان ہونے کا الزام نہ لگا دیا جائے ۔ ڈاکٹر عافیہ کی طرح
 

dxbgraphics

محفلین
سچ کہا ابن عادل بھائی روشن خیال ہونے کا دعوہ کرنے والے ایسا کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔
 

محمدصابر

محفلین
شکریہ فخر ۔ بہت ہی ہونہار طالبعلم تھا اور ہے۔ میٹرک میں تھا تو میں اسکی صلاحیتوں پر حیران ہوتا تھا۔ تقریر کرنے کھڑا ہوتا تو سب دم بخود اس کو سنتے ۔ ڈراموں میں ایسے ایسے کردار ادا کئے جو آج بھی یاد ہیں۔ خاص کر لڑاکی بہو کا کردار تو آج بھی مجھے اچھی طرح یاد ہے۔ تعلیمی قابلیت تو نظر آرہی ہے۔ آج کل تو صرف مسجد میں ہی باقاعدگی سے نظر آ رہا ہے۔
 

arifkarim

معطل
کچھ عرصہ قبل ایک او لیول میڈلسٹ پاکستانی جسنے نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اسکا ذکر یہاں‌کہیں ذکر ہوا تھا۔ امید ہے یہ ہنر مند اور لائق پاکستانی پاکستان کیلئے "بھی" کام کریں گے!
 

فرخ منظور

لائبریرین
کچھ عرصہ قبل ایک او لیول میڈلسٹ پاکستانی جسنے نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اسکا ذکر یہاں‌کہیں ذکر ہوا تھا۔ امید ہے یہ ہنر مند اور لائق پاکستانی پاکستان کیلئے "بھی" کام کریں گے!

پہلے آپ تو پاکستان کے لئے کوئی کام کرلیں۔ دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت۔ :)
 
Top