یونہی بے خیالانہ

اس دنیا میں سب سے زیادہ پرشور مقام ، انسان کا باطن۔۔۔۔
سب سے زیادہ پرسکون مقام ، انسان کا باطن۔۔۔

سارے شور، ساری خاموشیاں اندر ہی ہیں ، تو پھر باہر کیا ہے؟؟؟

جمیل اختر
 
Top