یوم تشکر

جاسم محمد

محفلین
درمیان کے سارے سال فوج کا ادارہ اس پروجیکٹ کو لیکر چلتا رہا اوردس سال بعد انجام نظر آنے پر ہاتھ اٹھا کر نیوٹرل ہو گئے۔
اس پروجیکٹ کا انجام بھی بالآخر سویلین سپریمسی والا ہی ہوا جو اس سے پہلے پروجیکٹ بھٹو اور پروجیکٹ نواز کا ہو چکا تھا 🤭

اب دیکھنا یہ ہے کہ جرنیلوں نے مزید پروجیکٹ لانچ کرنے سے واقعتا توبہ کر لی ہے یا ابھی بھی کوئی مزید سیاسی تجربے کرنے باقی ہیں 😉
 

جاسم محمد

محفلین
۱۹۹۰ میں فوج کی سیاسی انجینئرنگ کے ذریعہ پہلی بار وزیر اعظم بننے والے نواز شریف سے کبھی اس قسم کے سوالات پوچھے جب وہ ووٹ کو عزت دو کمپین چلا رہا تھا؟
محمد وارث
 

علی وقار

محفلین
جی ہاں۔ اصلی والا نیوٹرل۔ وہ والا نیوٹرل نہیں جس کا عملی مظاہرہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی اور اس کے حامی صحافیوں کو مار مار کر پچھلے ۷ ماہ میں دیا ہے۔
اور جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کس خوشی میں دینے والے تھے تحریک انصاف والے؟ پہلے بھی دی تھی، اور اب بھی دینے جا رہے تھے۔ دراصل باجوہ صاحب سب کے ساتھ بنا کر رکھنا چاہتے تھے تاکہ ان کی گیم بنی رہے۔
 
Top